اپنی تحریر ہمیں ارسال کریں
اردو عکس ایک ادبی و علمی پلیٹ فارم ہے جہاں اردو زبان و ادب کے ساتھ اسلامیات، اقبالیات، انگریزی اور سماجی علوم سے متعلق تحقیقی و ادبی مواد پیش کیا جاتا ہے۔ طلبہ اور محققین کے لیے مقالے کی فارمیٹنگ، حوالہ جات کی ترتیب، پروف ریڈنگ اور تحقیقی کام کی فنی رہنمائی بھی فراہم کی جاتی ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر تحریر اپنی اصل علمی اور ادبی آواز برقرار رکھتے ہوئے واضح، منظم اور معیاری انداز میں پیش ہو۔ اردو عکس پر تحقیق کے ساتھ مضامین، تنقید، شاعری، افسانہ اور دیگر ادبی مواد کو بھی جگہ دی جاتی ہے۔
موضوع کے انتخاب سے لے کر ریسرچ پروپوزل، خاکے اور حتمی مسودے کی
تشکیل تک تمام شعبہ جات کے محققین کی مکمل رہنمائی۔
اردو اور انگریزی مقالات میں املا، گرامر، فکری تسلسل، اور رموزِ اوقاف کی تفصیلی جانچ اور لسانی تصحیح۔
اور یونیورسٹی کے قوانین کے مطابق پیج سیٹ اپ، مارجنز، جمیل نوری نستعلیق / انگلش سیٹنگ کے تحت حوالہ جات کی ترتیب۔
ایچ ای سی منظور شدہ جرنلز کے لیے ریسرچ پیپرز کا جائزہ، ایبسٹریکٹ کی باقاعدہ ڈرافٹنگ اور تکنیکی و مقداری تجزیے کی جانچ۔
اردو عکس ایک ادبی، علمی اور تحقیقی پلیٹ فارم ہے جہاں ادب، تحقیق اور اکیڈمک رہنمائی سے متعلق مواد اور خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
طلبہ اور محققین مقالہ فارمیٹنگ، حوالہ جات کی ترتیب، پروف ریڈنگ اور تحقیقی ساخت سے متعلق رہنمائی کے لیے اردو عکس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
جی ہاں، اردو عکس اردو کے ساتھ انگریزی، اسلامیات، اقبالیات، تاریخ، ایجوکیشن اور دیگر سماجی علوم کے ایم فل اور پی ایچ ڈی تحقیقی کام میں فارمیٹنگ، پروف ریڈنگ، حوالہ جات کی ترتیب، ٹائپ سیٹنگ اور تحقیقی معاونت فراہم کرتا ہے۔
مصنفین اور لکھاری ویب سائٹ کے متعلقہ رابطہ یا تحریر ارسال کرنے والے صفحے کے ذریعے اپنی تحریر بھیج سکتے ہیں۔
مقالے کی نوعیت اور جامعہ کی ہدایات کے مطابق یا روایتی حواشی و حوالہ جات کی ترتیب کی جاتی ہے۔
جی ہاں، اردو اور انگریزی متن میں املا، گرامر، جملوں کی ساخت، اصطلاحات اور مجموعی علمی پیشکش کی اصلاح کی جاتی ہے۔
اردو عکس طلبہ، محققین، لکھاریوں اور ادبی قارئین کے لیے اکیڈمک اور ادبی خدمات فراہم کرتا ہے۔ اہم شعبوں میں اردو عکس میگزین اور تلاشِ گوہر شامل ہیں۔